پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ، 8 جواری گرفتار

چنیوٹ،09 جون (اے پی پی ):تھانہ لنگروال  پولیس کی  جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں   جاری  ہیں ، سب انسپکٹر صفدر علی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ  جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے سنوکر کلب پر  چھاپہ مارکر 8 جواری گرفتار  کرلیے۔  پولیس کے مطابق ملزمان سنوکر کے ذریعے جواء کھیل رہے تھے۔ملزمان میں غفار،… Continue reading پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ، 8 جواری گرفتار

ایوان بالاءکی انسانی حقوق کمیٹی  کا ایچ ای سی کے منصوبوں کی تکمیل  کیلئے فنڈنگ یقینی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد ، 9 جون (اے پی پی): ایوان بالاءکی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کے چیئرمین سینیٹر مصطفےٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ تعلیم انتہائی اہم شعبہ ہے اور ملک و قوم کا روشن مستقبل اس سے وابستہ ہے تاہم کورونا وباءنے اس شعبہ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔  پارلیمنٹ ہاوس میں… Continue reading ایوان بالاءکی انسانی حقوق کمیٹی  کا ایچ ای سی کے منصوبوں کی تکمیل  کیلئے فنڈنگ یقینی بنانے کا مطالبہ

گھوٹکی ؛گاوں نصیر دوھوندو کے مقام پر سہیڑ نہر کو 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

گھوٹکی،09 جون (اے پی پی ): محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق  اوباڑو میں گاوں نصیر دوھوندو کے مقام پر سہیڑ نہر کو 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا ہے ،  جس  سے وسیع علاقہ پر کاشت  کپاس اور گنے کی فصلیں زیرآب آ گئی ہیں ۔ مقامی کسانوں  کے مطابق  گاوں نصیر دوھوندو کی جانب… Continue reading گھوٹکی ؛گاوں نصیر دوھوندو کے مقام پر سہیڑ نہر کو 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا

کورونا ٹائیگر فورس کے جوان کورونا وائرس کے خلاف میدان میں آگئے

بورے والا، 8 جون ( اے پی پی): بورے والا میں کورونا ٹائیگر فورس کے جوان کورونا وائرس کے خلاف میدان میں آگئے ہیں، قومی شاہراہوں پر شہریوں میں فیس ماسک کی تقسیم اور آگاہی مہم کا آغاز کردیا۔وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر بنائی گئی کورونا ٹائیگر فورس بورے والا کے رضاکاروں نے… Continue reading کورونا ٹائیگر فورس کے جوان کورونا وائرس کے خلاف میدان میں آگئے

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت  کورناوائرس سے متعلق امور کا اعلئ سطحی اجلاس

کوئٹہ08جون(اے پی پی ): وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت کورناوائرس  سے متعلق امور کا اعلئ سطحی جائیزہ اجلاس منعقد ہوااجلاس میں شریک ماہرین طب اور پبلک ہیلتھ کے  ماہرین نے  کورنا وائرس کے  پھیلاؤ اور اثرات سے متعلق امور پر  بریفنگ دی اجلاس کو بتایا گیا کہ آئیندہ تین ماہ خاص طور… Continue reading وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت  کورناوائرس سے متعلق امور کا اعلئ سطحی اجلاس

جن عوامی مقامات پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہورہا ان کو دوبارہ بند کر دیا جائے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور8 جون(اے پی پی): صوبائی ٹاسک فورس برائے انسداد کورونا کا اجلاس وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے زیر صدارت پیر کے زور وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوا ، اجلاس میں صوبے میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ سمارٹ لاک ڈاون اورمختلف شعبوں کے لئے صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس… Continue reading جن عوامی مقامات پر ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں ہورہا ان کو دوبارہ بند کر دیا جائے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

سید خورشید شاہ کیس احتساب عدالت میں جج تعینات نہ ہونے کے باعث سماعت 22 جون تک ملتوی

سکھر۔8 جون(اے پی پی): پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماءسید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت میں جج تعینات نہ ہونے کے باعث سماعت نا ہوسکی، سماعت ایک بار پھر 22 جون تک ملتوی کر دی گئی، نیب کی جانب سے خورشید سمیت 18 دیگر افراد پر 1… Continue reading سید خورشید شاہ کیس احتساب عدالت میں جج تعینات نہ ہونے کے باعث سماعت 22 جون تک ملتوی

پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نواں شہر میں حساس ادارے کے ملازم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پنڈی بھٹیاں، 8 جون ( اے پی پی): پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نواں شہر میں حساس ادارے کے ملازم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ مقتول گزشتہ روز سیال موڑ کے قریب بھائی اور بیٹی سمیت ٹریفک  حادثہ میں جاں بحق ہو گیا تھا۔محمد نوید کو فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قبرستان میں… Continue reading پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں نواں شہر میں حساس ادارے کے ملازم کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات

لاہور،08جون (اے پی پی):وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے پیر کو یہاں  ملاقات کی ، وزیراعلی آفس میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،سیاسی صورتحال،کورونا صورتحال اور فلاح عامہ کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی کے جاری اجلاس کے حوالے… Continue reading وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سےسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات

پنجاب میں طالبات کے 606ا،طلبہ کے 621سکول اپ گریڈ کیے جائیں گے؛وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور،8جون (اے پی پی): اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ طالبات کے 606اورطلبہ کے 621سکول اپ گریڈ کیے جائیں گے،ایلیمنٹری سکولوں کے اضافی3315اساتذہ اپ گریڈڈ سکولوں میں خدمات سرانجام دیں گے،ایلیمنٹری سکولوں کے اضافی 3933 کلاس رومزمیں سکینڈری کلاس روم بنائے جائیں گےسکولوں میں موجود اضافی ٹیچنگ سٹاف ٹرانسفر کرنے کے… Continue reading پنجاب میں طالبات کے 606ا،طلبہ کے 621سکول اپ گریڈ کیے جائیں گے؛وزیراعلیٰ پنجاب

آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن جتنی چاہے ایڑھیاں گھسا لے، احتساب سے نہیں بچ سکتی۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

لاہور 08 جون (اے پی پی)وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ چینی کمیشن رپورٹ پر کاروائی کے حکم کے بعد آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن چیخ چلا رہی ہے۔ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن جتنی چاہے ایڑھیاں گھسا لے، احتساب سے نہیں بچ سکتی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے… Continue reading آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن جتنی چاہے ایڑھیاں گھسا لے، احتساب سے نہیں بچ سکتی۔وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان

 قومی اسمبلی اجلاس کو کیسے چلایا جایا ؟ پارلیمانی رہنماؤں کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

اسلام آباد، 08 مئی (اے پی پی ): قومی اسمبلی اجلاس کو کیسے چلایا جایا ؟ پارلیمانی رہنماؤں نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے  پیر  کو  یہاں  ملاقات کی ، ملاقات  میں  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، بابر اعوان، پرویز خٹک، خالد مگسی  سمیت ڈپٹی اسپیکرقاسم  خان  سوری ، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر،… Continue reading  قومی اسمبلی اجلاس کو کیسے چلایا جایا ؟ پارلیمانی رہنماؤں کی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت این سی او سی کا اجلاس

اسلام آباد، 08 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر  کی زیر صدارت    نیشنل  کمانڈ اینڈ آپریشن   سینٹر کا  اجلاس  پیر کو  یہاں  منعقد  ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔ وی  این ایس،  اسلام آباد

سکھر: ڈپٹی کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  کا بازاروں کا دورہ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پردوکانداروں کو  جرمانے

سکھر،08جون (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر رانا عدیل اور اسسٹنٹ کمشنر آصف جونیجو  نے سکھر کے بازاروں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں  کیخلاف کارروائی  کی  ، دوران کارروائی   ایس او پیز پر عمل  نا کرنے   والے  پچیس سے تیس دوکانداروں کی  دوکانیں  بند  کرا دی  گئی  اور… Continue reading سکھر: ڈپٹی کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر  کا بازاروں کا دورہ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پردوکانداروں کو  جرمانے

سکھر میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت

  سکھر،08جون ( اے پی پی ):سکھر سول آئسولیشن میں اولڈ سکھرکا رہائشی عبدالسلام ولد نظیر احمد صدیقی عمر 67 سال کورونا وائرس کے سبب فوت ہوگیا ، ایدھی سکھر ٹیم نے میت تدفین کے تمام انتظامات مکمل کر کے ورثاءکے ساتھ مل کر تھانہ C سیکشن پولیس کی نگرانی میں کورونا کی میت کو… Continue reading سکھر میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت

ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف ایکشن

  ملتان،80جون(اے پی پی ):ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف ایکشن جاری و ساری ہے۔ سیکرٹری آرٹی اے احمدرضا  نے  لاہور، بہاولپور،ڈی جی خان اور میانوالی جانیوالی بسوں کی چیکنگ  کی  اور  کرونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر 20 بسوں کو تھانے میں بند… Continue reading ضلعی انتظامیہ کا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف ایکشن

مردان کے تھانہ شیخ ملتون کی حدود میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 21 مشتبہ افراد  گرفتار

  پشاور، 08 جون(اے پی پی): مردان کے تھانہ شیخ ملتون کی حدود میں پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرکے اشتہاری مجرمان اور انکے سہولت کار، اقدام قتل میں مطلوب ملزمان سمیت 21 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا،گرفتار اشتہاری مجرمان کے قبضہ سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ۔ ترجمان نے بتایا کہ ڈی… Continue reading مردان کے تھانہ شیخ ملتون کی حدود میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن، 21 مشتبہ افراد  گرفتار

صوبائی حکومت کے احکامات پر ریسکیو1122 نےائیرپورٹ پر ایمبولینسز فراہم کردیں:  ڈاکٹر خطیر احمد

پشاور، 8جون(اے پی پی): ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے احکامات پر ریسکیو1122 نے ائیرپورٹ پر ایمبولینسز فراہم کردی ہیں تاکہ بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے جسد خاکیوں کو انکے گھروں کو منتقل کرنے میں آسانی ہو۔ ڈاکٹر خطیر احمد نے کہا کہ پشاور کے باچا خان… Continue reading صوبائی حکومت کے احکامات پر ریسکیو1122 نےائیرپورٹ پر ایمبولینسز فراہم کردیں:  ڈاکٹر خطیر احمد

 کرونا  مریض کی سالگرہ منانے کی خواہش ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ڈاکٹروں  نے پوری  کردی

پشاور، 8جون(اے پی پی): کورونا کے باعث خوف کے ماحول میں چھوٹی چھوٹی خوشیاں نعمت سے کم نہیں، پھر چاہے ہسپتال کا بیڈ ہی سہی، کرونا کے مریض نے سالگرہ منانے کی خواہش کا اظہار کیا جسے آن ڈیوٹی ڈاکٹر نے پورا کردیا۔  پشاور کے ایچ ایم سی آئی سی یو میں 71 سالہ کورونا… Continue reading  کرونا  مریض کی سالگرہ منانے کی خواہش ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ڈاکٹروں  نے پوری  کردی

وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق دا ودکی ملاقات

  اسلام آباد،08جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے مشیر تجارت عبدالرزاق داود نے پیر کو یہاں  وزیر اعظم آفس میں  ملاقات کی   ہے ۔  وی  این ایس،  اسلام آباد

APP Services