وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار  حماد اظہر ،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی ملاقات

اسلام آباد ، 8 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے پیر کو یہاں  ملاقات کی ہے،  ملاقات  وزیراعظم آفس  میں  ہوئی ۔ وی  این ایس،  اسلام آباد

عالمی یومِ بحر؛ پاک بحریہ  کیجانب  سے  سمندری ماحول اور وسائل کے تحفظ،افادیت  سے متعلق  آگاہی  ویڈیو جاری

  اسلام آباد،08 جون(اے پی پی ): پاک بحریہ کی جانب سےعالمی یومِ بحر پر آگاہی کے فروغ کیلئے معلوماتی ویڈیو جاری کر دی گئی ،  ویڈیو میں سمندر کی افادیت اور سمندری ماحول اور وسائل کے تحفظ کے لئے اقدامات کی ضرورت کو اجاگر کیا گیا ہے۔رواں برس عالمی یومِ بحر کا موضوع “بحری… Continue reading عالمی یومِ بحر؛ پاک بحریہ  کیجانب  سے  سمندری ماحول اور وسائل کے تحفظ،افادیت  سے متعلق  آگاہی  ویڈیو جاری

وفاقی حکومت کا جون میں 1000 آکسیجن بیڈز فراہم کرنے کا فیصلہ،جولائی میں تعداد میں اضافہ کیا جائے گا: اسد عمر

اسلام آباد،08 جون (اے پی پی): وفاقی حکومت جون کے مہینے میں 1000 آکسیجن بیڈز فراہم کرے گی،جولائی میں اس تعداد میں اضافہ کیا جائے گا، ہسپتالوں کے عملہ کی ضروریات کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا جسے آج شام کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔  پیرکے روز وفاقی وزیر برائے ترقی و… Continue reading وفاقی حکومت کا جون میں 1000 آکسیجن بیڈز فراہم کرنے کا فیصلہ،جولائی میں تعداد میں اضافہ کیا جائے گا: اسد عمر

APP Services