مظفرگڑھ:تلیری نہر میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی

مظفرگڑھ ،10  جون(اے پی پی) : بستی سلطان کے  قریب سے گزرنے والی تلیری نہر میں 30 فٹ چوڑا  شگاف پڑ گیا ،شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کاشت فصلیں زیر آب آ گئیں جبکہ  شگاف پڑنے کی وجہ ابھی  تک معلوم نہیں  ہو سکی ہے ۔  واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122… Continue reading مظفرگڑھ:تلیری نہر میں شگاف پڑنے سے سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد ، 10 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس  کو شروع ہوگیا ہے ۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21 ءکے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی اور ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔ وی این ایس،اسلام آباد

زکریا ٹاؤن کے قریب تعمیر ہونے والا نیا ڈسپوزل اسٹیشن ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے: چیئرمین ایم ڈی اے

ملتان ، 9 جون ( اے پی پی):  چیئرمین ایم ڈی اے میاں جمیل احمد نے کہا ہے کہ زکریا ٹاؤن کے قریب تعمیر ہونے والا نیا ڈسپوزل اسٹیشن ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اس منصوبے کے مکمل ہونے سے شہری آبادیوں کو نکاسی آب کے دیرنیہ مسائل سے نجات مل جائے گی۔… Continue reading زکریا ٹاؤن کے قریب تعمیر ہونے والا نیا ڈسپوزل اسٹیشن ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے: چیئرمین ایم ڈی اے

حکومت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور، جون 9(اے پی پی): وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کی وجہ سے صوبے میں کورونا کے مقدمات میں اضافہ ہوا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حکومت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے… Continue reading حکومت معیاری آپریٹنگ طریقہ کار کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہی ہے: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور کے بعد موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور بائیک سکواڈ کا دائرہ کار ہر ڈویژن تک بڑھائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور9جون (اے پی پی)بزدار حکومت کا شہریوں کو ملاوٹ سے پاک دودھ فراہم کرنے کیلئے بڑا اقدام، دودھ کی کوالٹی چیک کرنے کیلئے 6 موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز میدان میں آ گئیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا 10موٹر سائیکلوں پر مشتمل بائیک سکواڈ بھی ان ایکشن۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز… Continue reading لاہور کے بعد موبائل ملک ٹیسٹنگ لیبارٹریز اور بائیک سکواڈ کا دائرہ کار ہر ڈویژن تک بڑھائیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی ہال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے کئے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد، 9 جون ( اے پی پی): سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے منگل کو قومی اسمبلی ہال کا دورہ کیا اور انہوں نے کورونا وائرس سے بچاؤکےلئے کئے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔ کورونا وائرس کے پیش نظر قومی اسمبلی ہال میں اراکین قومی اسمبلی کی نشستوں میں 2 میٹر تک کا… Continue reading سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا قومی اسمبلی ہال میں کورونا وائرس سے بچاؤ کےلئے کئے گئے حفاظتی انتظامات کا جائزہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد ۔ 9 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان نے ملک کے بعض علاقوں میں پٹرول اور ڈیزل کی مصنوعی قلت کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ مصنوعی قلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ وزارت پٹرولیم اور اوگرا آئندہ 48 سے 72 گھنٹوں میں پٹرول کی… Continue reading وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

کوئٹہ 09 جون (اے پی پی )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت بجٹ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوااجلاس کو  ایڈیشنل چیف سیکریٹری منصوبہ بندی و ترقیات عبدالرحمن بزدار اور سیکریٹری خزانہ نورالحق بلوچ نے  منصوبوں کی پیش رفت فنڈز کے اجراء و اخراجات پر بریفنگ دی _ اجلاس  میں رواں… Continue reading وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

ملتان : ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا گرینڈ صفائی و  ڈس انفکشن آپریشن جاری

ملتان، 9جون(اے پی پی )؛ ویسٹ منیجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز سورج میانی میں گرینڈ صفائی آپریشن کیا  اس دوران کمپنی کے 40 سینٹری ورکرز پر مشتمل خصوصی سکواڈ صفائی میں مصروف رہا،سڑکوں،گلیوں اور خالی پلاٹوں سے ویسٹ اٹھانے کا عمل بھی جاری رہا۔ دوسری طرف گلگشت،غلہ گودام اور چوک شہیداں میں ڈس انفکشن مہم… Continue reading ملتان : ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کا گرینڈ صفائی و  ڈس انفکشن آپریشن جاری

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جنوبی پنجاب میں میراتھن آپریشن

ملتان جون 9 (اے پی پی ): پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جنوبی پنجاب میں میراتھن آپریشن  ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی عرفان نواز میمن کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کرتے ہوے  ،خوراک کو محفوظ رکھنے اورشاپس پر کام کرنیوالے ورکرز کو خطرناک وباء سے بچنے کیلئے ہدایاتی پرچے تقسیم کیے گئے۔ فوڈ سیفٹی ٹیم… Continue reading پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جنوبی پنجاب میں میراتھن آپریشن

سکھر:ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل تنظیموں کا اپنے جائز مطالبات کے حصول کے لئے احتجاج

  سکھر,09جون(اے پی پی) :ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل تنظیموں  نے  ملکر گرینڈ ہیلتھ الائنس کے پلیٹ فارم سے اپنے جائز حقوق کے حصول کے لیے جدوجہد کا آغاز  کر دیا  ہے  ، اس سلسلے میں انہوں نے   منگل  کویہاں ایک احتجاجی  مظاہرہ کیا۔  اس موقع پر ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل تنظیموںکا کہناتھا کہ ہیلتھ رسک… Continue reading سکھر:ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل تنظیموں کا اپنے جائز مطالبات کے حصول کے لئے احتجاج

پوسٹ ماسٹرجنرل پنجاب خالداویس رانجھاکی وہاڑی آمد،جی پی اووہاڑی کی مختلف برانچزکادورہ

بورے والا ،09 جون (اے پی پی): پوسٹ ماسٹرجنرل پنجاب خالداویس رانجھاکی وہاڑی آمد،جی پی اووہاڑی کی مختلف برانچزکادورہ،محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اورکلین اینڈ گرین مہم کے سلسلہ میں پودا بھی لگایا۔ اس موقع پران کاکہناتھاکہ پاکستان پوسٹ خسارہ سے نکل کرایک منافع بخش ادارہ بن چکاہے، پاکستان پوسٹ نے ایک قدم آگے بڑھ… Continue reading پوسٹ ماسٹرجنرل پنجاب خالداویس رانجھاکی وہاڑی آمد،جی پی اووہاڑی کی مختلف برانچزکادورہ

ملتان؛ضلع بھر میں کورونا وائرس سے بچاو  کے بارے میں  گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

 ملتان ، 09 جون (اے پی پی ):ضلع  بھر میں کورونا وائرس سے بچاو کے  بارے میں  گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمد طیب خان کی زیر صدارت سرکٹ ہاوس میں اجلاس منعقد ہوا،جس میں  تما م اسسٹنٹ کمشنرز نے شرکت… Continue reading ملتان؛ضلع بھر میں کورونا وائرس سے بچاو  کے بارے میں  گائیڈ لائنز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کا فیصلہ

جیکب آباد: شہباز ایئربیس کے اطراف قانون نافز کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ چیکنگ اینڈ کومبنگ آپریشن

جیکب آباد،09جون (اے پی پی):سب ڈویزن سٹی اور صدر سمیت شہباز ایئربیس کے اطراف میں رینجرز، شہباز ایئرفورس حساس اداروں اور پولیس کی جانب سے سرچ چیکنگ اینڈ کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ جس   دوران 200 سے زائد افراد کی ویریفکیشن کی گئی اور دوران آپریشن 02 مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ۔ سرچ… Continue reading جیکب آباد: شہباز ایئربیس کے اطراف قانون نافز کرنے والے اداروں کی جانب سے سرچ چیکنگ اینڈ کومبنگ آپریشن

تاجروں اور شہریوں کو تحفظ فراہم  اولین ترجیح ہے؛ اے ایس پی سکھر

سکھر،9 جون(اے پی پی)اے ایس پی سکھر ظفر صدیق نے کہا ہے کہ پولیس کو دو محاذوں پر کام کرنا پڑ رہا ہے، ایک طرف کرائم کو کنٹرول کرنا تو دوسرا کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے لاک ڈاﺅن پر عملدرآمد کروانا، اگر عوام اور تاجر برادری کا تعاون رہا تو ان دونوں محاذوں پر کامیابی… Continue reading تاجروں اور شہریوں کو تحفظ فراہم  اولین ترجیح ہے؛ اے ایس پی سکھر

ایف سی نارتھ کا قلعہ سیف اللہ سکاوٹس کی سر براہی میں پشین کے گرد ونواح میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فضائی اور زمینی آپریشن

پشین۔ جون  09(ے پی پی )؛ ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری اور ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت فیض اللہ شاہ کی خصوصی استدعا پر ایف سی نارتھ کا انسداد ٹڈی دل کیلئے 71 ونگ قلعہ سیف اللہ سکاوٹس کی سر براہی میں پشین کے مختلف علاقوں اجرم، تورہ شاہ، کمالزئی دامان اور گرد ونواح میں ٹڈی دل کے… Continue reading ایف سی نارتھ کا قلعہ سیف اللہ سکاوٹس کی سر براہی میں پشین کے گرد ونواح میں ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے فضائی اور زمینی آپریشن

گھوٹکی میں اینٹی کرپشن پولیس کی کاروائی، محکمہ تعلیم میں کرپشن کے الزام میں دو ملازمین گرفتار،

گھوٹکی جون 9 (اے پی پی)سرکل آفیسر اینٹی کرپشن  گھوٹکی ایاز میمن کے مطابق  محکمہ تعلیم میں تین لاکھ رشوت کے عوض چوکیدار کا آرڈر جاری کیا تھا بھرتی ہونے والے شخص نے تنخواہیں نہ ملنے پر عدالت میں پٹیشن دائر کی تھی،عدالت کے حکم پر کاغذات کی تصدیق کے دوران جاری کردہ آرڈر جعلی… Continue reading گھوٹکی میں اینٹی کرپشن پولیس کی کاروائی، محکمہ تعلیم میں کرپشن کے الزام میں دو ملازمین گرفتار،

ایوان بالاءکی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس، مسافروں اور ملازمین کیلئے کورونا وائرس کی وباءسے بچاوکے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

اسلام آباد ، 9 جون (اے پی پی): ایوان بالاءکی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد اسد علی خان جونیجو کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ریلویز کی طرف سے مسافروں اور محکمہ ریلوے کے ملازمین کیلئے کورونا وائرس کی وباءسے بچاوکیلئے اٹھائے… Continue reading ایوان بالاءکی قائمہ کمیٹی برائے ریلویز کا اجلاس، مسافروں اور ملازمین کیلئے کورونا وائرس کی وباءسے بچاوکے اقدامات کا جائزہ لیا گیا

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت این سی او سی کا اجلاس

اسلام آباد، 09 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر  کی زیر صدارت    نیشنل  کمانڈ اینڈ آپریشن   سینٹر کا  اجلاس   منگل  کو  یہاں  منعقد  ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔ وی  این ایس،  اسلام آباد

بھارتی آبی جارحیت؛ دریاستلج میں سیلاب کے ممکنہ خطرہ کے پیش انتظامیہ کی موک ایکسرسائز

بورے والا،09 جون (اے پی پی): بھارتی آبی جارحیت کے خطرہ کومدنظررکھتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے اقدامات شروع کردیئے ہیں، دریاستلج میں سیلاب کے ممکنہ خطرہ کے پیش نظرہیڈاسلام کے مقام پرڈپٹی کمشنرکیپٹن ریٹائرڈوقاص رشیدکی سربراہی میں مختلف اداروں کی کارکردگی جانچنے کیلئے موک ایکسرسائزکی گئی۔  اس موقع پرڈپٹی کمشنرنے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ضلعی… Continue reading بھارتی آبی جارحیت؛ دریاستلج میں سیلاب کے ممکنہ خطرہ کے پیش انتظامیہ کی موک ایکسرسائز

APP Services