وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت این سی او سی کا اجلاس

اسلام آباد، 09 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر  کی زیر صدارت    نیشنل  کمانڈ اینڈ آپریشن   سینٹر کا  اجلاس   منگل  کو  یہاں  منعقد  ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

APP Services