پاک فضائیہ کے سربراہ کا فائٹر پائلٹ گروپ کیپٹن (ر)سیف الاعظم کی وفات پر ان کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت 

اسلام آباد  ،15 جون(اے پی پی ):1965 کی پاک بھارت جنگ میں شاندار کارنامے دکھا نے والے پاک فضائیہ کے مایہ ناز ہوا بازگروپ کیپٹن  ریٹائرڈ سیف الاعظم طویل علالت کے بعد بنگلہ دیش میں انتقال کر گئے۔پاک فضائیہ کے سربراہ، ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے عظیم جنگی ہیرو کی وفات پر گہرے… Continue reading پاک فضائیہ کے سربراہ کا فائٹر پائلٹ گروپ کیپٹن (ر)سیف الاعظم کی وفات پر ان کی خدمات کو شاندار خراج عقیدت 

APP Services