اسلام آباد ، 8 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی ۔ وی این ایس، اسلام آباد
وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر ،مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ کی ملاقات

اسلام آباد ، 8 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار محمد حماد اظہر اور مشیر خزانہ ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ نے پیر کو یہاں ملاقات کی ہے، ملاقات وزیراعظم آفس میں ہوئی ۔
وی این ایس، اسلام آباد


