HomeVideosGeneral Videosپشین؛ میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئ ہے۔

پشین؛ میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئ ہے۔

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

 پشین جون    15 ( اے پی پی) ۔ پشین میں پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوگئ ہے, محکمہ صحت کے زرائع کےمطابق،24 ماہ کی بچی بی بی عالیہ  جو پشین شہر کے وسطی علاقے پشین ٹاون  کلی آمیر آباد کی رہائشی ہے کے پولیو سمپل گزشتہ ماہ لیے گئے تھے جس کے بعد کل اس بچی میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوکر عمر بھر کی معزوری کا شکار ہوگئ ہے۔

بچی کی کزن مینراحمد نے میڈیا کے نمائندوں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بچی کو دوبار پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔لیکن اس سے قبل گھرانے کی انکار کے باعث بچی کو پولیو سے محروم رکھا گیا تھا۔جبکہ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق بچی کو پولیو سے بچاو کے قطرے نہیں۔پلائے گئے ہیں اور یہ خاندان پولیو  کے        قطروسے انکاری تھا اور انھوں نے اپنی۔بچی پولیو قطرے پلانے والے ٹیموں سے چھپا کر رکھی تھی محکمہ صحت حکام اس حوالے سے مزید تحقیقات کررہے ہیں۔

وی این ایس

 

RELATED ARTICLES

Most Popular