اسلام آباد، 12 جون (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر  کی زیر صدارت    نیشنل  کمانڈ اینڈ آپریشن   سینٹر کا  اجلاس  جمعہ  کو  یہاں  منعقد  ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔

وی  این ایس،  اسلام آباد