سکھر،08جون (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر رانا عدیل اور اسسٹنٹ کمشنر آصف جونیجو  نے سکھر کے بازاروں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں  کیخلاف کارروائی  کی  ، دوران کارروائی   ایس او پیز پر عمل  نا کرنے   والے  پچیس سے تیس دوکانداروں کی  دوکانیں  بند  کرا دی  گئی  اور بھاری  جرمانہ بھی  کیا  گیا ۔

وی این ایس،  سکھر