سکھر ،14جون (اے پی پی ):سکھر کے قریب صالح پٹ کے قریب 5سالہ بچہ نارا کینال میں ڈوب گیا ، بچے کی تلاش جاری، صالح پٹ پولیس کے مطابق بچہ کنارے پر کھیلنے کے دوران ڈوباجبکہ علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ گرمی کے سبب بچے نہر کنارے کھیلتے رہتے ہیں، اپنی مدد آپ کے تحت بچے کی تلاش جاری ہے۔

وی  این ایس، سکھر