راوالپنڈی جون  16 (اے پی پی)؛ راوالپنڈی کے علاقےکلیام اعوان میں ڈالڈا  سٹور میں آگ لگ گئی آگ بجھانے کے لیے ریسکیو ون فائیو کی تین گاڑیاں مصروف تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی سٹور میں لگنے والی آگ کا دھواں اور شعلے دور سے دکھائی دے رہیں ہیں ۔

وی این ای راوالپنڈی