تھرپارکر کے مختلف دیہاتوں میں بارش برسنے کا سلسلہ جاری

تھرپارکر،14 جون (اے پی پی ): تھرپارکر کے مختلف دیہاتی علاقوں میں بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے ، گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ وی  این ایس ، تھرپارکر      

تھرپارکر،14 جون (اے پی پی ): تھرپارکر کے مختلف دیہاتی علاقوں میں بارش برسنے کا سلسلہ جاری ہے ، گرج چمک کے ساتھ کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش وقفے وقفے سے جاری ہے ۔

وی  این ایس ، تھرپارکر

 

 

 

What to read next...