اسلام آباد، 09 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔ وی این ایس، اسلام آباد
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرِ صدارت این سی او سی کا اجلاس

اسلام آباد، 09 مئی (اے پی پی ): وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس منگل کو یہاں منعقد ہوا ، اجلاس میں کورونا کے حوالے سے انتظامات کا بغور جائزہ لیا گیا۔
وی این ایس، اسلام آباد


