HomeVideosGeneral Videosچنیوٹ  پولیس کی  جرائم  پیشہ  عناصر کیخلاف کارروائیاں   جاری ،16 ملزمان گرفتار...

چنیوٹ  پولیس کی  جرائم  پیشہ  عناصر کیخلاف کارروائیاں   جاری ،16 ملزمان گرفتار کر لیے

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

چنیوٹ،13 جون (اے پی پی ):پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں جاری، ناجائز اسلحہ،منشیات برآمد ہونے پر 10 ملزمان گرفتار  کر لیے  جبکہ ہیروئن، چرس اورشراب برآمد ہونے پر 6 ملزمان گرفتار کیے گئے ،ملزمان کے قبضہ سے 2921گرام ہیروئن،1050 گرام چرس،79 لیٹر شراب برآمد کی  گئی۔

کاروائیاں تھانہ سٹی،چناب نگر،لالیاں،رجوعہ کے علاقوں میں کی گئیں ،ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید کارروائی جاری ہے ۔

 

 

وی این ایس،  چنیوٹ

RELATED ARTICLES

Most Popular