- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -
اسلام آباد، 12 جون (اے پی پی ): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں بجٹ تجاویز پر غور کیا گیا جبکہ وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال 2020-21 کےلیے 7600 ارب روپے حجم کے بجٹ کی منظوری دی ۔
وی این ایس، اسلام آباد