HomeVideosNational Videosوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی...

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد ، 12 جون (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس  جمعہ  کو  یہاں منعقد ہوا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی اور سینٹ سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمان نے شرکت کی۔

وی این ایس ،  اسلام آباد

RELATED ARTICLES

Most Popular