HomeVideosNational Videosوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ  پنجاب  عثمان  بزدار کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ  پنجاب  عثمان  بزدار کی ملاقات

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد ، 13 جون (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ  پنجاب عثمان  بزدار  نے ہفتہ کو یہاں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

ملاقات میں  پنجاب کی مجموعی صورتحال خصوصاً کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے اور ٹڈی دل کے خاتمے سے متعلق اقدامات کے حوالے سے  گفتگو ہوئی ۔

وی  این ایس،  اسلام آباد

RELATED ARTICLES

Most Popular