اسلام آباد ، 10 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کو شروع ہوگیا ہے ۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21 ءکے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی اور ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔ وی این ایس،اسلام آباد
وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس

اسلام آباد ، 10 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کو شروع ہوگیا ہے ۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21 ءکے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی اور ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔
وی این ایس،اسلام آباد


