لاہور ، 13 جون (اے پی پی): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار، گورنر پنجاب محمد سرور کے علاوہ وزیراعظم کے معاونین اور صوبائی وزرائ، چیئرمین این ڈی ایم اے اور دیگر نے شرکت کی۔
اجلاس میں صوبے میں کووڈ۔ 19 کی صورت حال کے حوالے سے غور کیا گیا۔
وی این ایس، اسلام آباد