سکھر،08جون (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر رانا عدیل اور اسسٹنٹ کمشنر آصف جونیجو نے سکھر کے بازاروں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی ، دوران کارروائی ایس او پیز پر عمل نا کرنے والے پچیس سے تیس دوکانداروں کی دوکانیں بند کرا دی گئی اور بھاری جرمانہ بھی کیا گیا ۔ وی این ایس، سکھر
سکھر: ڈپٹی کمشنراور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا بازاروں کا دورہ،ایس او پیز کی خلاف ورزی پردوکانداروں کو جرمانے

سکھر،08جون (اے پی پی): ڈپٹی کمشنر رانا عدیل اور اسسٹنٹ کمشنر آصف جونیجو نے سکھر کے بازاروں کا دورہ کیا اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں کیخلاف کارروائی کی ، دوران کارروائی ایس او پیز پر عمل نا کرنے والے پچیس سے تیس دوکانداروں کی دوکانیں بند کرا دی گئی اور بھاری جرمانہ بھی کیا گیا ۔
وی این ایس، سکھر


