HomeVideosسکھر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کررونا سے بچاﺅ کیلئے آگاہی...

سکھر میں ٹریفک پولیس کی جانب سے کررونا سے بچاﺅ کیلئے آگاہی مہم اور ماسک کی تقسیم

- Advertisement -
- Advertisement -
- Advertisement -

سکھر۔16جون(اے پی پی ): ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کی ہدایات پہ ٹریفک پولیس کی جانب سے کررونا سے بچاؤ اور ایس او پی پہ عملدرآمدکے لئے شہر میں آگاہی مہم اور ماسک تقسیم کیے گئے،آگاہی مہم کے ذریعے عوام کو کررونا سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیر اپنانے اور جاری (SOP) پہ عملدرآمد کرنے کے لئے کہا گیا جبکہ عوام میں ماسک کی تقسیم کئے گئے۔

اس سلسلے میں ایس ایس پی عرفان علی سموں کا کہنا تھا کہ ایس او پیز پہ عملدرآمد اور ماسک پہنے سے کرونا کی منتقلی میں کمی آسکے گی ،عوام کو گھروں سے نکلنے وقت ماسک کا ضروری استعمال سے کیسس میں ممکنہ کمی واقع ہوگی ۔

وی این ایس، سکھر

 

RELATED ARTICLES

Most Popular