اسلام آباد ،15 جون (اے پی پی ): زرعی مصنوعات کی خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس اسد قیصرکی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں جاری۔اجلاس میں کسانوں کو بجلی پر ریلیف دینے اور زرعی ادویات کی فراہمی کے طریقے کار پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں آم کی ایکسپورٹ پر کرائے کی مد میں پی آئی اے کی جانب سے اضافہ سمیت ایران بارڈ پر آم کے ایکسپورٹر کو درپیش مسائل پر غور کیا جا رہا ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکورٹی سید فخر امام، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سمیت
اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی میں دیگر اہم حکام شریک ہوئے۔
وی این ایس،اسلام آباد