ایدھی سینٹرسکھر کورونا ٹیم کے مددگارارصلاح ٹانوری کورونا میں مبتلا

  سکھر،15جون( اے پی پی ):ایدھی سینٹرسکھر کورونا ٹیم کے مددگار ارصلاح ٹانوری ولد عباس علی کا کورونا ٹیسٹ  مثبت آگیا،ٹیسٹ آنے کے بعد انہوں نے  خودکو  اپنے گھر میں آئسولیٹ کر لیا  ہے۔ ایدھی سینٹرسکھر کے کورونا ٹیم کے رضاکار ارصلاح کی کچھ دن پہلے طبیعت بہت خراب ہونے پر دو روز قبل کورونا کا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا ہے، مکمل صحتیابی کے لیئےانہوں نے  خود کو …

 

سکھر،15جون( اے پی پی ):ایدھی سینٹرسکھر کورونا ٹیم کے مددگار ارصلاح ٹانوری ولد عباس علی کا کورونا ٹیسٹ  مثبت آگیا،ٹیسٹ آنے کے بعد انہوں نے  خودکو  اپنے گھر میں آئسولیٹ کر لیا  ہے۔

ایدھی سینٹرسکھر کے کورونا ٹیم کے رضاکار ارصلاح کی کچھ دن پہلے طبیعت بہت خراب ہونے پر دو روز قبل کورونا کا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا ہے، مکمل صحتیابی کے لیئےانہوں نے  خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔

 

وی این ایس ، سکھر

 

What to read next...