اسلام آباد ، 11 جون (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے،مشیر خزانہ نے وزیراعظم کو اکنامک سروے برائے مالی سال 2019-20ءپیش کیا۔ وی این ایس ،اسلام آباد
وزیر اعظم عمران خان سے عبدالحفیظ شیخ کی ملاقات، اکنامک سروے برائے مالی سال 2019-20ءپیش کیا

اسلام آباد ، 11 جون (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے،مشیر خزانہ نے وزیراعظم کو اکنامک سروے برائے مالی سال 2019-20ءپیش کیا۔
وی این ایس ،اسلام آباد


