اسلام آباد ، 10 جون (اے پی پی) وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس  کو شروع ہوگیا ہے ۔اجلاس میں آئندہ مالی سال 2020-21 ءکے بجٹ کے حوالے سے تجاویز کو حتمی شکل دی جائے گی اور ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔

وی این ایس،اسلام آباد

ALSO READ  NA to meet Saturday, PM to get vote of confidence