پانچ لاکھ ٹن گندم فوری درآمد ہوئی تو قیمتیں نیچے آ جائیں گی؛ سینیئر وزیر عبدالعلیم خان لاہور، 11 جون(اے پی پی): وزیر اعظم کی ہدایت پر گندم و آٹے کی قیمتوں کے لیے سینیئر وزیرعبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔عبدالعلیم خان نے اجلاس …June 11,9:04 AM