بورے والا؛ ریڈز پاکستان کیجانب سے 4 پلنجرز،12 پاور سپرے مشینیں ضلعی انتظامیہ کے حوالے بورے والا،11 جون (اے پی پی ):ٹڈی دل کے تدراک کے لئیے ریڈز پاکستان ضلعی انتظامیہ کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ریڈز پاکستان کی جانب سے 4 پلنجرز …June 11,10:01 AM