سکھر,15جون(اے پی پی )صرافہ بازار میں نئی دکان این ایس گولڈ ٹیسٹ لیبارٹری کے افتتاح صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے صدر حاجی محمد جاوید میمن نے کیا۔
اس موقع پر حاجی غلام شبیر بھٹو، ذاکر خان، حاجی منظور حسین بھٹوو دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے، دکان کے افتتاح کے موقع پر حاجی محمد جاوید میمن و دیگر کا والہانہ پرتپاک استقبال کیا گیا۔
انہوں نے ربن کاٹ کار دکان کا افتتاح کیا اور کاروبار میں خیر و برکت کیلئے دعا بھی کی۔
وی این ایس،سکھر