|
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے فریال تالپور کی ملاقات |
|
|
|
Tuesday, 26 June 2012 |
|
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے فریال تالپور کی ملاقات
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے رکن قومی اسمبلی فریال تالپور نے منگل کو یہاں وزیر اعظم ہاﺅس میں ملاقات کی اور ان کے ساتھ پارٹی امور اور قومی اہمیت کے امور پر بات چیت کی۔ انہوں نے ملک میں توانائی کے بحران کے حل کیلئے حکومتی اقدامات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس سلسلے میں وزیراعظم کی گہری دلچسپی کو سراہا۔
|
|
آخری مرتبہ تدوین ( Saturday, 11 August 2012 )
|