|
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تیسراسیکورٹی ڈائیلاگ |
|
|
|
Tuesday, 26 June 2012 |
|
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان نیشنل سیکورٹی ڈائیلاگ کا تیسرا دور
دہشت گردی کے خاتمہ، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ
اسلام آباد ۔ 26 جون (اے پی پی) پاکستان اور برطانیہ نے نیشنل سیکورٹی ڈائیلاگ کے تیسرے دور کے دوران دہشت گردی کے خاتمہ، علاقائی سلامتی اور افغانستان کی صورتحال سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔ منگل کو یہاں دفتر خارجہ میں ہونے والے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ حنا ربانی کھر جبکہ برطانوی وفد کی قیادت نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر سر کم داروچ نے کی۔
|
|
آخری مرتبہ تدوین ( Saturday, 11 August 2012 )
|