Wednesday, 19 June 2013
چین کا مشاورتی گروپ سوڈان روانہ ہو گیا پرنٹ کریں ای-میل
Tuesday, 31 January 2012
چین کا مشاورتی گروپ سوڈان روانہ ہو گیا
 
بیجنگ ۔ 31 جنوری (اے پی پی) مغوی چینی باشندوں کی رہائی کیلئے چین کا مشاورتی گروپ سوڈان روانہ ہو گیا۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ سوڈان میں خانہ جنگی کے دوران چینی کارکن آمدادی سامان لیکر سوڈان گئے تھے جنہیں باغیوں نے یرغمال بنا لیا۔ انہوں نے بتایا کہ کیمپ میں موجود 29 چینی کارکن تاحال باغیوں کے قبضے میں ہیں تاہم 18 دیگر باغیوں کے چنگل سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ تمام مغویوں کی بحفاظت رہائی کیلئے ورکنگ گروپ سوڈان روانہ کیا گیا ہے۔
آخری مرتبہ تدوین ( Saturday, 21 April 2012 )
 
< پچھلا   اگلا >
Main Menu
Home/صفحہ اول
خبریں
روزنامہ
لینکس
سلاب کی خبریں
 
Urdu Support
Urdu support for browser
Archive
© 2013 Associated Press of Pakistan
Joomla! is Free Software released under the GNU/GPL License.
Print Inspector crack
Quality Time crack